بین الاقوامی میڈیا کی چشم کشا ڈاکومنٹری 🚨
بی بی سی کی خصوصی رپورٹ: 8 فروری 2024 کے انتخابات میں بدترین دھاندلی
پاکستان میں 8 فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات میں تاریخ کی بدترین دھاندلی دیکھنے میں آئی، جس کے باوجود عوام نے اپنے حق رائے دہی کا بھرپور استعمال کرتے ہوئے عمران خان کے نظریے کو کامیاب بنایا۔
بین الاقوامی میڈیا نے بھی ان انتخابات میں ہونے والی بے ضابطگیوں اور دھاندلی پر نظر رکھی۔ بی بی سی نے اس انتخابی عمل کی حقیقت پر مبنی ایک خصوصی ڈاکومنٹری تیار کی، جس میں دھاندلی کے شواہد، ووٹرز کے ساتھ ہونے والی ناانصافیاں، اور حقیقی جمہوری عمل پر لگنے والے سوالات کو بے نقاب کیا گیا ہے۔
ہم اس ڈاکومنٹری کو آپ تک پہنچا رہے ہیں تاکہ دنیا کے سامنے سچ کو واضح کیا جا سکے۔ اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور اس پیغام کو ہر پاکستانی تک پہنچائیں!