عمران ریاض: سچ بولنے کی قیمت یا جلاوطنی کی مجبوری؟


Tuesday, February 4th 2025, 04:44 PM

عمران ریاض پاکستان کے ایک ایماندار صحافی ہیں۔ جب انہیں جان سے مارنے کی دھمکیاں ملیں، تو وہ خفیہ طور پر افغانستان کے راستے غیر قانونی طریقے سے برطانیہ روانہ ہو گئے۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ انہیں دھمکیاں کیوں دی گئیں؟ کیا پاکستان میں سچ بولنے کی یہی قیمت ہے؟

پورا پاکستان ان کے ساتھ کھڑا ہے اور ان کی بہادری کو سراہتا ہے۔ اللہ تعالیٰ انہیں لمبی عمر عطا فرمائے اور پاکستان میں مزید ایماندار صحافیوں کو جنم دے۔ آمین۔

(بی بی سی-360 ڈاٹ کام کے لیے)